کسی کی فرسٹ چوائس ہونا نہ ہونا آپ کے اختیار میں نہیں ہوتا ۔ مگر کسی کی لاسٹ چوائس رہنا آپ کے اختیار میں ہے ۔ جو شخص آپ کو اچھا لگتا ہے ہو سکتا ہے آپ کے ملنے سے پہلے وہ ایک یا ایک سے زیادہ بار "مبتلا" رہ چکا ہو ۔ اس پر آپ کا زور نہیں چل سکتا ۔ آپ کسی کا ماضی نہیں بدل سکتے ۔ ہاں یہ ضرور کر سکتے کہ آپ سے ملنے کے بعد اسے کسی اور سے ملنے کا شوق نہ رہے ۔ یہ آپ کے اختیار میں ہے…