Airdrop program
Get from 15 SOL free and 10 SOL per referral
Get free SOL
Sola
beta
C-Mack
14日

Fun fact for the day:

While on bilsteinlifts.com earlier today shopping for new shocks for my truck I discovered this little piece of awesomeness 💪🏻💪🏻 Great job bilstein lifts team, doing their part for adoption

Photo #1 from New York City, USA by C-Mack made on 2019-02-07 18:55 for Sola
13651votes
19.276SOL earned
投票
シェア
投票
シェア
8
922
13651
USA, New York City
9 コメント
Write something...
送信
Recommended
The Greatest Art
チャンネル
A group where art is shown off, it can be your own work or work you have found.

"سردیوں کے پھل اور ان کے فوائد dawnnews.tv جیسے جیسے موسم تبدیل ہورہا ہے سردیاں قریب آتی جارہی ہیں، اور پھل کھانے کے شوقین افراد اس موسم میں بہت سے مزیدار پھلوں کا انتظار کررہے ہیں۔ ویسے تو ہر موسم میں ہی کوئی نہ کوئی خاص پھل موجود ہوتا ہے، جیسے گرمیوں میں آم اور تربوز ہیں، ویسے ہی سردیوں میں لوگ انار اور کینو جیسے پھلوں کو کھانا پسند کرتے ہیں۔ لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ سردیوں میں اگنے والے پھل جنتے مزیدار ہوتے ہیں ان کے اتنے ہی فوائد بھی موجود ہیں؟ اگر نہیں تو ان پھلوں کے بارے میں یہاں جانیں: انگور

چھوٹے چھوٹے موتیوں جیسے انگور کسی بھی وقت مل جائیں، کھائے بغیر نہیں رہا جاتا، انگور میں پوٹیشیم کی مقدار بہت زیادہ ہے، اس سے جلد کے بہت سے مرض سے محفوظ رہا جاسکتا ہے، اس کے علاوہ انگور بہتر بینائی کے لیے اچھا پھل مانا جاتا ہے۔ سیب

سیب کھانا کس کو پسند نہیں؟ یہ سرخ، پیلے اور سبز تینوں ہی رنگوں میں موجود نہایت مزیدار پھل ہے، روزانہ صبح ایک سیب کھائیں، اس سے ذیابطیس کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔ انار

انار کا شربت ٹینشن کو دور کرتا ہے، ویسے بھی اس پھل کے دانے نہایت خوبصورت لگتے ہیں، ویسے ہی انار جیسے پھل کو کون کھانا پسند نہیں کریں گا۔ کيوی

اس مزیدار پھل میں وٹامن سی کی مقدار بہت زیادہ ہے، اس لیے اگر آپ کو رات میں سونے میں پریشانی ہے تو اس پھل کو کھانا شروع کردیں، اس کے علاوہ کیوی کا استعمال وزن کو کنڑول رکھتا ہے، اور جلد کو تازہ رکھتا ہے۔ امرود

امرود قبض سے نجات دلانے کے لیے بہترین پھل ہے، لوگ پکے ہوئے امرود سے زیادہ کچے امرود کھانا پسند کرتے ہیں۔ کینو

کینو میں وٹامن سی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، ویسے تو لوگ کہتے ہیں کہ اس پھل سے گلا خراب ہوجاتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سردیوں کا یہ پھل گلے کی خراش کو بہتر بھی کرسکتا ہے۔ اس لیے سردیوں کا موسم آتے ہی ان تمام پھلوں کو کھانا بالکل مت بھولیں۔" - سردیوں کے پھل اور ان کے فوائد http://tz.ucweb.com/1_5cuYp

0
4
0
Saqib Rasheed
ユーザー
i m saqib
Earn SOL - a cryptocurrency used in Sola (ERC20 standard token). Solaは、iOSAndroidwebブラウザで稼働するアプリケーションで、メディアとコミュニティのミックスです。 Solaは、気軽にフレンドリーでリラックスして新しい人やエキサイティングなコンテンツを見つけることができます。