Sola
beta

الف اللّٰہ چنبے دی بوٹی، میرے مَن وچ مُرشد لائی ھُو..

نفی اثبات دا پانی ملیس، ہر رگے ہرجائی ھُو..

اندر بوٹی مُشک مچایا، جاں پھُلن تے آئی ھُو..

جیوے مُرشد کامل یا حضرت باھو، جیں ایہہ بُوٹی لائی ھُو..

‎حــدیث قُــدسی میں فـــرمــان حــق تـعــالــیٰ ہے:-" محـبــوب ! اگــر آپ نہ ہوتے تو مَیں اپنی ربوبیت ہی ظاہر نہ کــرتا۔"

‎سُــن! ہر جاندار خــواہ وہ جــن ہے یا انسـان یا مــرغ و مــور جـیسا کــوئی پرنـدہ ہے جب سانـس لیتا ہے تو اُس کی ہر سانـس اســمِ ھُـــو کے ساتھ آتی جاتی ہے۔

‎بیت:-" ابتدا بھی ھُـــو ہےاور انتہا بھی ھُـــو ہے، جـو کـوئی ھُـــو تک پہـنچ گیا وہ عــارف باللہ ہو گیا اور ھُـــو میں غـــرق ہو کر عـیـن ھُـــو ہو گیا "

‎فـــرمــان حــق تـعــالــیٰ ہے:-" وہی اول ، وہی آخر، وہی ظاہر، وہی باطــن ہے۔"

‎بیت:-" اے دوست ! خــودی ( اپنی ہستی ) ایک حجاب ہے جس سے مـذید لاکھــوں حجابات جـنم لیتے ہیں، اگــر خــودی مٹ جائے تـو خــدا ظاہر ہو جاتا ہے۔"

‎محاسبہ نفس کے لئے خــود قـاضی بن اوراُس کافــرکــو قـتــل کـرنے کے لیے خــود مــردِ غــازی بن۔ رضائے الــہــیٰ اخـتـیار کــر تا کہ یار یار سےاورغـیـرغـیـرسےجا ملے۔

‎صفحہ نمبر 73 (عین الفقر)

حـضـرت سـخـی سـلـطان بـاھُـو (رح)

شاہ شمس تبریز رحمۃ اللہ علیہ کی ملاقات جب مولانا جلال الدین رومیؒ سے ہوئی تو آپ نے فرمایا کہ مولانا کلمہ شریف آتا ہے اس سوال پر مولانا روم بہت حیران ہوئے اور کہنے لگے کہ حضرت اگر مجھے کلمہ نہیں آتا تو پھر کسے آئے گا موالانا صاحب نے ستر قسم کی قرات سے کلمہ سنایا جسے سن کر شاہ صاحب نے فرمایا یہ غلط ہے آپ دو برتن منگوائیں میں کلمہ پڑھ کر سناتا ہوں۔ مولانا رومؒ نے دو پلیٹیں منگوا ئیں آپ نے پلیٹوں کو او پر نیچے جوڑ کر لاالہ کا سانس کھینچا تو او پر والی پلیٹ چھت سے جالگی اور جب الا اللہ کے سانس کی ضرب دل پر لگائی تو دونوں پلیٹیں آپس میں مل گئیں جس پر آپ نے فرمایا کلمہ وہ ہے جوبندے کو مولا سے اس طرح ملا دے جس طرح پلٹیں آپس میں مل گئیں ہیں…!

100votes
0.011SOL earned
投票
シェア
投票
シェア
0
4
100
Pakistan, Jāmpur
コメントはありません
Write something...
送信
Solaは、iOSAndroidwebブラウザで稼働するアプリケーションで、メディアとコミュニティのミックスです。 Solaは、気軽にフレンドリーでリラックスして新しい人やエキサイティングなコンテンツを見つけることができます。